ذو صنفی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (حیوانیات) ایسا جانور جس میں دونوں جنسوں کی خصوصیات موجود ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (حیوانیات) ایسا جانور جس میں دونوں جنسوں کی خصوصیات موجود ہوں۔